ایڈمنسٹریٹو میونسپل کمیٹی عرفان انور ڈھائی فٹ تھڑے کی جگہ پر ایک فٹ تھڑا دینے دینے کا اعلان
جس پر صادق بازار کے دکاندار سراپہ احتجاج جن کا کہنا تھا کہ ہم میونسپل کمیٹی کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں لیکن میونسپل کمیٹی ہمارے ساتھ بالکل تعاون نہیں کر رہی جبکہ دکاندار حضرات نے میونسپل کمیٹی کے کہنے پر اپنی دکان کے شیشے ڈھائی فٹ سے ہٹا کر دکان کے اندر کر لیے اس کے باوجود میونسپل کمیٹی ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی